انتہاءپسندی کو فروغ دینے کے الزام میں درجنوں ویب سائٹس بند
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی اے نے انتہاءپسندی اور دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام میں 25 سے زائد ویب سائٹس بند کر دی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت انتہاءپسندی پھیلانے والی 25 سے زائد ویب سائٹس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس… Continue 23reading انتہاءپسندی کو فروغ دینے کے الزام میں درجنوں ویب سائٹس بند