جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

اگلے روزے کیسے گزریں گے؟گرمی کے ستائے روزہ داروں کیلئےمحکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنا دی

datetime 30  مئی‬‮  2017

اگلے روزے کیسے گزریں گے؟گرمی کے ستائے روزہ داروں کیلئےمحکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (آئی این پی )گرمی کے ستائے روزہ داروں کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے بدھ سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کردی ،ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدید لہر برقرار رہی۔ملک میں گزشتہ 4 روزسے جاری گرمی کی شدید لہربرقرار رہیجب کہ طویل اورغیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے رمضان… Continue 23reading اگلے روزے کیسے گزریں گے؟گرمی کے ستائے روزہ داروں کیلئےمحکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنا دی

’’تحریک انصاف نے ملک بھر میں نئی سروس شروع کرنے کا اعلان ‘‘ نام جان کر میٹرو کو بھول جائیں گے

datetime 30  مئی‬‮  2017

’’تحریک انصاف نے ملک بھر میں نئی سروس شروع کرنے کا اعلان ‘‘ نام جان کر میٹرو کو بھول جائیں گے

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف نے عوام کو پانامہ لیکس کے حوالے سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ کرپشن وین ‘‘تیار کر لی ، ملک بھر میں اس طرز کی وینز چلائی جائیں گی ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے کاررواں پانامہ کے تحت وزیراعظم کی مبینہ کرپشن سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ کرپشن وین ‘‘تیارکرلی ہے اور پارٹی کے… Continue 23reading ’’تحریک انصاف نے ملک بھر میں نئی سروس شروع کرنے کا اعلان ‘‘ نام جان کر میٹرو کو بھول جائیں گے

ایبٹ آباد،پہاڑوں پرآتشزدگی ،عمران خان کی بلین ٹری سکیم کے تحت لگائے گئے لاکھوں پودے جل گئے

datetime 30  مئی‬‮  2017

ایبٹ آباد،پہاڑوں پرآتشزدگی ،عمران خان کی بلین ٹری سکیم کے تحت لگائے گئے لاکھوں پودے جل گئے

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایبٹ آبادمیں پہاڑوں پردرختوں کوآگ لگ گئی جس کی وجہ سے عمران خان کی بلین ٹری سکیم کے تحت لگائے گئے لاکھوں پودے آگ لگنے سے جل کرراکھ ہوگئے ہیں ،نجی ٹی وی کے مطابق ایبٹ آبادمیں پہاڑوں پر درختوں کوآگ لگنے والی آگ پرقابونہیں پایاجاسکاہے جبکہ عمران خان کی بلین ٹری سکیم… Continue 23reading ایبٹ آباد،پہاڑوں پرآتشزدگی ،عمران خان کی بلین ٹری سکیم کے تحت لگائے گئے لاکھوں پودے جل گئے

حکومت کے شاہانہ اخراجات،تحریک انصاف کے دھرنے سمیت اربوں روپے کن کاموں میں اُڑاڈالے،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  مئی‬‮  2017

حکومت کے شاہانہ اخراجات،تحریک انصاف کے دھرنے سمیت اربوں روپے کن کاموں میں اُڑاڈالے،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے گزشتہ دنوں وفاقی بجٹ2017.18پیش کردیاہے جس میں حکومت نے نئے مالی سال کے اہداف،غیرترقیاتی وترقیاتی اخراجات اوربیرونی قرضوں پرسود کی  ادائیگیوں سمیت مختلف مدوں میں بھاری رقوم مختص کرنے کااعلان کیالیکن اب انکشاف ہواہے کہ وفاقی حکومت نے بجٹ کی آڑمیں پاکستان تحریک انصاف کے 2016کواسلام آبادمیں ہونے والے دھرنے کے اخراجات بھی… Continue 23reading حکومت کے شاہانہ اخراجات،تحریک انصاف کے دھرنے سمیت اربوں روپے کن کاموں میں اُڑاڈالے،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

ایٹم بم چاغی 28مئی سے بہت پہلے ہی پہنچادیئے گئے تھے اور۔۔! معروف ایٹمی سائنسدان کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 29  مئی‬‮  2017

ایٹم بم چاغی 28مئی سے بہت پہلے ہی پہنچادیئے گئے تھے اور۔۔! معروف ایٹمی سائنسدان کے حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہےکہ 28مئی ،1998 ءمیں ایٹمی دھماکوں کے فیصلے نے پورا منظر نامہ تبدیل کردیا تھا اور پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے میں ایٹمی دھماکوں نے بنیادی کردار ادا کیاہے۔ ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہےکہ اس وقت کے وزیراعظم کے… Continue 23reading ایٹم بم چاغی 28مئی سے بہت پہلے ہی پہنچادیئے گئے تھے اور۔۔! معروف ایٹمی سائنسدان کے حیرت انگیزانکشافات

40ہزار سے زائد نئی ملازمتیں،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ،اہم صوبے کا بجٹ5جو ن کوپیش کئے جانے کاامکان

datetime 29  مئی‬‮  2017

40ہزار سے زائد نئی ملازمتیں،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ،اہم صوبے کا بجٹ5جو ن کوپیش کئے جانے کاامکان

کراچی(آئی این پی)نئے مالی سال 2017۔18کے لیے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دینے میں تاخیرکے باعث سندھ حکومت کا صوبائی بجٹ دوجون کی بجائے پانچ جون کوپیش کیے جانے کا امکان ہے ،نئے مالی سال کا بجٹ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے، سندھ بجٹ کا کل حجم 9 کھرب… Continue 23reading 40ہزار سے زائد نئی ملازمتیں،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ،اہم صوبے کا بجٹ5جو ن کوپیش کئے جانے کاامکان

مفتی منیب الرحمان کا استعفیٰ، مفتی پوپلزئی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 29  مئی‬‮  2017

مفتی منیب الرحمان کا استعفیٰ، مفتی پوپلزئی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی میں تحریک انصاف نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا،تحریک انصاف کے رکن ساجد نواز خان نے کہا کہ رمضان کا چاند دیکھنے والی رویت ہلال کمیٹی نے خیبرپختونخوا میں چاند نظر آنے کی اطلاعات قبول نہیں کیں، پشاور میں… Continue 23reading مفتی منیب الرحمان کا استعفیٰ، مفتی پوپلزئی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

32سال بعد پولیس کے رولز تبدیل،اب نئے ملازمین کی ’’بھرتیاں‘‘کون کرے گا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2017

32سال بعد پولیس کے رولز تبدیل،اب نئے ملازمین کی ’’بھرتیاں‘‘کون کرے گا؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی) پنجاب پولیس کے کلریکل رولز 32سال کے بعد تبدیل کر دیئے گئے ،اے آئی جی ایڈمن کی بجائے ہر شعبے کا سربراہ کلریکل سٹاف کی بھرتیوں اور ترقیوں کا مجاذ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق قائمقام انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عثمان خٹک کی منظوری کے بعد پولیس ڈیپارٹمنٹ کا کلریکل… Continue 23reading 32سال بعد پولیس کے رولز تبدیل،اب نئے ملازمین کی ’’بھرتیاں‘‘کون کرے گا؟حیرت انگیزانکشاف

عمران خان کے ساتھ پیسوں کا معاملہ،جمائما خان کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 29  مئی‬‮  2017

عمران خان کے ساتھ پیسوں کا معاملہ،جمائما خان کا موقف بھی سامنے آگیا

لندن(آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے ان کے منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی۔پیر کو عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی ہے ۔جمائما نے عمران خان کے… Continue 23reading عمران خان کے ساتھ پیسوں کا معاملہ،جمائما خان کا موقف بھی سامنے آگیا