ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا ’’شریف‘‘ فیملی کے ساتھ ’’اظہار ہمدردی‘‘ سیاست میں ’’اچھی‘‘ مثال قائم کردی

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان یا تحریک انصاف کی نواز شریف فیملی کیساتھ ذاتی دشمنی نہیں ۔سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہاکہ آج ثابت ہوا ہے کہ طاقتور لوگ بھی قانون سے بالا تر نہیں ہیں ٗجیسے جیسے کیس چلتارہا ٗویسے ویسے یہ لوگ بے نقاب ہوتے رہے۔شریف فیملی اپنے بچوں کا ذرائع آمدن نہیں بتاسکی۔

فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان کی جمہوریت آگے بڑھی ہے ٗپاکستان کو اب سیاسی طور پر آگے بڑھنا چاہیے ٗشاید ہی پاکستان میں کسی کو اتنا فیئر ٹرائل ملا ہو،ان کے پاس اپنے دفاع کیلئے تمام مواقع موجود تھے۔ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ خواجہ آصف ملک سے باہر چلے گئے ہیں ٗ اپوزیشن کا فرض ہے کہ وہ حکومت پر نظر رکھے۔انہوں نے کہا کہ پاناما کے بعد اقامہ کا اسکینڈل سامنے آیا ہے ٗاقامہ آپ کو بینک اکاؤنٹس کھولنے کا حق دیتاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…