اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے پاناما کیس میں فیصلے کے بعد میاں نواز شریف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق نوٹیفیکیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا اور نواز شریف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کی رکنیت منسوخ کردی گئی۔اس سے قبل عدالت عظمیٰ نے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیا تھا اور اپنے حکم میں الیکشن کمیشن کو فوری نوٹیفکیشن جاری کر نے کاحکم دیا ۔
پاناما کیس،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی نوازشریف کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کین کون میں چار دن
-
یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
اسرائیل امریکا کو کیسے کنٹرول کرتا ہے؟ شاہ ایران کا 50 سال پرانا انٹرویو وائرل
-
مٹی کا طوفان، حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 60 زخمی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ



















































