پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)گزشتہ روز آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی دفتر میں پیپلز پارٹی چترال کے اہم راہنما اور سابق بیوروکریٹ سلطان وزیرخان نے اے پی ایم ایل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد سے ملاقات کی۔دوران ملاقات انہوں نے اے پی ایم ایل کے سربراہ سید پرویز مشرف سے ٹیلی فونک گفتگو کی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا