جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نواز شریف تیسری بار بھی اپنی مدت مکمل نہ کرسکے ٗمسلم لیگ (ن) کی حکومت برقرار

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعدنواز شریف تیسری بار بھی اپنی مدت مکمل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے تاہم یہ ان کا طویل ترین دور حکومت تھا۔ پہلی بار انہیں 93 19میں صدر غلام اسحاق خان نے 58 ٹو بی کے تحت حکومت کو فارغ کر دیا تھا جس کے بعد مسلم لیگ (ن)اور وزیر اعظم نواز شریف 1997میں دوبارہ اقتدار میں آئے لیکن99 19میں انہیں اس وقت کے آرمی چیف پرویز مشرف نے مارشل لا کے

ذریعے باہر کردیا تھا۔ دونوں بار ہی نواز شریف اپنی وزارت عظمیٰ کے تیسرے سال میں تھے ۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف دس سال کی جلاوطنی کے باہر دوبارہ پاکستان میں آئے اور 2013کے الیکشن میں حصہ لیا اور مسلم لیگ (ن)بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی تاہم پانا ما کیس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نا اہل قرار دیدیا اور یہ ان کی حکومت کا آخری سال تھا تاہم مسلم لیگ (ن)کی حکومت برقرارہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…