اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف کو جس قانون کے تحت نا اہل کیا گیا ہے وہ کس غیر قانونی شخصیت نے بنایا تھا؟

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ بار کی سابق صدر سینئر وکیل عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ جس طرح فوجی آمر ضیاء الحق کا بنایا گیا قانون 62,63 نواز شریف اور دیگر سیاستدانوں پر لاگو کیا گیا ہے اگر یہ ججوں پر لاگو کیا جائے تو میں دیکھتی ہوں کونسا جج عدلیہ میں رہنے کے قابل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اگر 62,63 کے تحت اگر عمران خان کو بھی نااہل قرار دیا گیا تو میں اس کی بھی شدید

مخالفت کروں گی‘ سیاستدانوں کو یہ بات سمجھ آجانی چاہئے کہ انکے سیاسی رول کو کم کرنے کے لئے کیا کھیل کھیلا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مختلف ٹی وی چینلز پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ نواز شریف کے وکلاء نے یہ کیس صرف قانونی طریقے سے لڑنے کی کوشش کی یہ ایک قانونی نہیں سیاسی کیس تھا اور اسے سیاسی انداز سے بھی لڑنا چاہئے تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…