وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پاکستان کے پہلے جدید ترین ’’قبرستان‘‘ کا افتتاح کر دیا، ’’شہر خموشاں‘‘ میں کیا کیا سہولیات ہیں؟
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز کاہنہ میں بنائے جانے والے پاکستان کے پہلے جدید ترین شہر خموشاں کا اچانک دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے تجہیز و تدفین کیلئے فراہم کی جانے والی سہولتوں اور ضروریات کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے شہر خموشاں میں میتوں کو غسل دینے کے کمرے،… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پاکستان کے پہلے جدید ترین ’’قبرستان‘‘ کا افتتاح کر دیا، ’’شہر خموشاں‘‘ میں کیا کیا سہولیات ہیں؟