جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت کے خلاف پختون برادری سڑکوں پر نکل آئی ،

datetime 29  مئی‬‮  2017

حکومت کے خلاف پختون برادری سڑکوں پر نکل آئی ،

پشاور/درگئی (آئی این پی) خیبر پختونخوا میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ   عوام  سراپا احتجاج بن گیا‘ شدید گرمی نے شہریوں کا پارہ ہائی کردیا‘ پشاور کے علاقے اچینی  میں پختونوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ کیا اور رکاوٹیں لگا کر رنگ روڈ کو ٹریفک کے لئے  بند کردیا‘… Continue 23reading حکومت کے خلاف پختون برادری سڑکوں پر نکل آئی ،

جے آئی ٹی میں پیشی، حسین نواز کیساتھ کیا ہوا؟ کتنے گھنٹے تک تفتیش ہوئی؟ اصل کہانی منظر عام پر

datetime 29  مئی‬‮  2017

جے آئی ٹی میں پیشی، حسین نواز کیساتھ کیا ہوا؟ کتنے گھنٹے تک تفتیش ہوئی؟ اصل کہانی منظر عام پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے بننے والی جے آئی ٹی کے روبرو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے جب کہ جے آئی ٹی نے حسین نواز کو 30 مئی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیراعظم… Continue 23reading جے آئی ٹی میں پیشی، حسین نواز کیساتھ کیا ہوا؟ کتنے گھنٹے تک تفتیش ہوئی؟ اصل کہانی منظر عام پر

عزیر بلوچ کے ایک ساتھی کو میری اہلیہ پسند آئی تو اس نے میرے ساتھ کیا، کیا؟شہری کا حیران کن انکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2017

عزیر بلوچ کے ایک ساتھی کو میری اہلیہ پسند آئی تو اس نے میرے ساتھ کیا، کیا؟شہری کا حیران کن انکشاف

گگو منڈی(ویب ڈیسک) لیاری گینگ کے کارندے نے گگو منڈی کے رہائشی کی بیوی اور کراچی میں موجود مکان پر قبضہ کر لیا۔موقر قومی روزنامے’’خبریں‘‘ کی رپورٹ کے مطابق محمد یٰسین اپنی بیوی کے ہمراہ آسو گوٹھ ملیر کراچی میں اپنے ذاتی مکان میں رہائش پذیر تھا ۔ لیاری گینگ کے سربراہ عزیر بلوچ کے… Continue 23reading عزیر بلوچ کے ایک ساتھی کو میری اہلیہ پسند آئی تو اس نے میرے ساتھ کیا، کیا؟شہری کا حیران کن انکشاف

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کس شہر میں شدید ترین گرمی پڑ گئی؟

datetime 29  مئی‬‮  2017

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کس شہر میں شدید ترین گرمی پڑ گئی؟

تربت (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 54 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار ہے جب کہ بعض مقامات پربڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ نے بھی عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے جس کے… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کس شہر میں شدید ترین گرمی پڑ گئی؟

بلوچستان ، آواران میں دھماکہ،دہشتگردخود ہی ماراگیا

datetime 29  مئی‬‮  2017

بلوچستان ، آواران میں دھماکہ،دہشتگردخود ہی ماراگیا

آواران (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع آواران میں بارودی مواد نصب کرتے ہوئے ایک شخص خودہی اس بم کے پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران میں ایک شخص بارودی مواد کو نصب کر رہا تھا کہ مواد ایک دم دھماکے سے پھٹ گیاجس سے وہ خود ہی موقع پرماراگیا۔دھماکے… Continue 23reading بلوچستان ، آواران میں دھماکہ،دہشتگردخود ہی ماراگیا

سجادہ نشین عید گاہ شریف پیر حسان الحسیب الرحمان ساتھیوں سمیت گرفتار،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 28  مئی‬‮  2017

سجادہ نشین عید گاہ شریف پیر حسان الحسیب الرحمان ساتھیوں سمیت گرفتار،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی پر حملے کرنے کے الزام میں پیر عید گاہ شریف کے بیٹے کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی کورٹ سے 20دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیاتفصیلات کے مطابق سجادہ نشین عید گاہ شریف پیر حسان الحسیب الرحمان اور ان… Continue 23reading سجادہ نشین عید گاہ شریف پیر حسان الحسیب الرحمان ساتھیوں سمیت گرفتار،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں رمضان المبارک کا مہینہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

datetime 28  مئی‬‮  2017

پاکستان میں رمضان المبارک کا مہینہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کے پہلے پندرہ دنوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا تاہم آخری 15روز قبل ازمون سون بارشوں کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوجائیگا۔محکمہ موسمیات کے ترجمان ڈاکٹر محمد حنیف نے بتایا کہ رمضان المبارک کے پہلے پندرہ دنوں میں ملک کے تقریباً80فیصد علاقوں میں… Continue 23reading پاکستان میں رمضان المبارک کا مہینہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

ایدھی کی زندگی میں ایدھی سنٹر میں پیسے اورسونا لوٹنے والے مجرموں کا کیا بنا؟اور وہ لوگ اب کیا کررہے ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 28  مئی‬‮  2017

ایدھی کی زندگی میں ایدھی سنٹر میں پیسے اورسونا لوٹنے والے مجرموں کا کیا بنا؟اور وہ لوگ اب کیا کررہے ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ اورعبدالستارایدھی مرحوم کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے کہاہے کہ ملک میں چوروں ،ڈاکوؤں کوتاج ملتے ہیں اورانسانیت کی خدمت کرنے والوں کودھمکیاں ،ایدھی فاؤنڈیشن کی زیرملکیت تقریباًدوسوگاڑیوں کی فروخت پرحکومت کی جانب سے پابندی عائدہے ،یہ گاڑیاں18،انیس سال پرانی ہیں جبکہ ایمرجنسی سروس میں 3سی4سال تک استعمال کیاجاتاہے… Continue 23reading ایدھی کی زندگی میں ایدھی سنٹر میں پیسے اورسونا لوٹنے والے مجرموں کا کیا بنا؟اور وہ لوگ اب کیا کررہے ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف

فیصل آباد،نمازتراویح کے دوران مسجد کی چھت گرگئی ،1نمازی جاں بحق،9زخمی

datetime 28  مئی‬‮  2017

فیصل آباد،نمازتراویح کے دوران مسجد کی چھت گرگئی ،1نمازی جاں بحق،9زخمی

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آبادمیں رسالہ روڈپر واقع مسجد میںنمازتراویح کے دوان مسجد کی چھت گرنے سے ایک نمازی جاں بحق جبکہ 9شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آبادمیں رسالہ روڈپرواقع ایک مسجد کی چھت گرنے سے ایک نمازی جاں بحق جبکہ 9شدید زخمی ہوگئے ہیں جن کونشترہسپتال منتقل کردیاگیاہے ،ہسپتال… Continue 23reading فیصل آباد،نمازتراویح کے دوران مسجد کی چھت گرگئی ،1نمازی جاں بحق،9زخمی