ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

نواز شریف کی نا اہلی کے بعد جمائما بھی میدان میں آگئیں ایسی بات کہہ دی کہ ن لیگی دانت پیس کر رہ گئے

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکینڈل پاناما لیکس کیس میں نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سرگرم ہو گئیں ہیں۔اپنے تازہ ترین ٹویٹ میں انہوں نے ‘گو نواز گو کا نعرہ لگا دیا۔ کہتی ہیں آج تک پاکستان کے سویلین وزیراعظم نے پانچ سال

 

مکمل نہیں کئے اور انہوں نے نام لئے بغیر اس امید کا اظہار بھی کیا کہ پاکستان کا آئندہ آنے والا وزیراعظم اپنی مدت پوری کرے گا، ان کا اپنے ایک اور پیغام میں کہنا تھا کہ یہ مکافات عمل ہے ایسے شخـص کے خلاف جس نے مجھے اس وقت ناقابل ضمانت سمگلنگ کے الزام میں جیل بھجوانے کی کوشش کی جب میں اپنے دوسرے بچے کی ماں بننے والی تھی۔

 

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…