پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد فضل الرحمن بھی سامنے آگئے نواز شریف کا ساتھ دینگے یا نہیں؟اہم اعلان کر دیا

28  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بطور اتحادی نواز شریف کے ساتھ ہیں، ن لیگ کے ردعمل کے بعد عدالتی فیصلے پر ردعمل دوں گا، جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ فضل الرحمن کا سپریم کورٹ فیصلے اور نوا ز شریف کی نا اہلی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ فضل الرحمن نے سپریم کورٹ کے پانامہ کیس پر نواز شریف کی نا اہلی کے

فیصلے پر کہنا ہے کہ بطور اتحادی مسلم لیگ نواز کے ساتھ ہیں۔ موجودہ صورتحال ذمہ دارانہ فیصلوں کا تقاضا کرتی ہے۔ نوازشریف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کر لیا ہے ، بحران پیدا نہیں ہونے دیں گے۔ نواز لیگ کے ردعمل کے بعد عدالتی فیصلے پر ردعمل دونگا ۔ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال ذمہ دارانہ فیصلوں کا تقاضا کرتی ہے، لیگ جمہوریت اور جمہوری اداروں کا تسلسل برقرار رکھے گی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…