بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مستقبل میں نواز شریف اڈیالہ یا کوٹ لکھپت جیل میں ہونگے ،لطیف کھوسہ

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سیاسی تاریخ کا خاتمہ ہونے جارہا ہے ، مستقبل میں نواز شریف اڈیالہ یا کوٹ لکھپت جیل میں ہونگے ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف خواجہ آصف اسحاق ڈار احسن اقبال غربت کے مارے ہیں صبح پاکستان میں وزارت چلاتے ہیں اور شام کو سکیورٹی گارڈ سمیت دیگر ملارمتیں کرتے ہیں انہوں نے اپنی دھن کو چھپانے کی خاطر اقامہ حاصل کئے ہیں

الیکشن کمیشن سے بھی نواز شریف اور اس کے قریبی رفقا خواجہ آصف ، اسحاق ڈار نے جھوٹ پر مبنی دستاویزات جمع کروائی نواز شریف اسحاق ڈار نے جھوٹ پر مبنی دستاویزات جمع کروائی نواز شریف اور اس کے خاندان نے دھرتی ماں پاکستان کو لوٹ کر کھاتے رہے ہیں خود گیارہ سالہ قید میں رہے ہوں محترمہ بے نظیر بھٹو آصف علی زرداری بھی قید ہوئے زرداری کی جیل میں زبان کاٹی گئی جے آئی ٹی کی کارکردگی قابل تعریف ہے نواز شریف اپنے معاونین کے ساتھ جلد کیفرکردار تک پہنچے اس پورے معاملے میں میڈیا کا کردار قابل تعریف ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…