بارشوں کاسلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ،شہروں کے نام جاری
اسلام آباد( آن لائن )محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم ہزارہ ڈویڑن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے فورکاسٹنگ حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب،کشمیر ، ہزارہ،… Continue 23reading بارشوں کاسلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ،شہروں کے نام جاری