’’ دھماکے کی فوٹیج نہیں ملتی مگرمیری۔۔‘‘ پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والے ایم پی اےصحافیوں پر برس پڑا،
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والاگرفتارایم پی اے مجید اچکزئی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں پر برس پڑا، نازیبا الفاظ کا استعمال ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو ڈیوٹی کے دوران گاڑی سے کچلنے والا رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی عدالت میں پیشی کے موقع… Continue 23reading ’’ دھماکے کی فوٹیج نہیں ملتی مگرمیری۔۔‘‘ پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والے ایم پی اےصحافیوں پر برس پڑا،