پاکستان میں چاند کی پیدائش ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین فلکیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں شوال کے چاند کے پیدائش ہوگئی ہے۔ کل بروز اتوار پاکستان کے بہت سے علاقوں میں چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ بلوچستان کے علاقوں میں شوال کا چاند واضح دیکھا جا سکے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق شوال… Continue 23reading پاکستان میں چاند کی پیدائش ہو گئی