بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کووزیراعظم کے عہدے سے ہٹا دیا تو کیا ہوا؟ مریم نواز نے مخالفین کو ایک اور انتباہ کردیا

datetime 29  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ نواز شریف وزیراعظم ہوں یا نہ ہوں وہ دلوں میں رہتے ہیں۔ٹوئٹر پراپنے بیا ن میں کہا کہ محمد نواز شریف کا مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پرتپاک استقبال کیا گیا ، انہوں نے کہا کہ نواز شریف وزیراعظم ہوں یا نہ ہوں وہ دلوں میں رہتے ہیں۔دریں اثناء سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا پارلیمانی پارٹی کے ارکان نے کھڑے ہو کر استقبال کیا اور دیکھو دیکھو کون آیا، شیر آیا، شیر آیا کے نعرے لگائے۔

ہفتہ کو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف پارلیمانی پارٹی میں اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم ہاؤس سے پنجاب ہاؤس پہنچے تو اس موقع پر اجلاس میں موجود مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا کھڑے ہو کر استقبال کیا ۔سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف بغیر کسی پروٹول کے پنجاب ہاؤس پہنچے جہاں مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شریک ہوئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…