گوادر کے بعد خاران میں بھی داڑھیوں کے ڈیزائن بنوانے پر پابندی عائد
خاران ( آن لائن )گوادر کے بعد بلوچستان کے ضلع خاران کے مقامی عہدیدار نے بھی رہائشیوں کے داڑھیوں کے ڈیزائن بنوانے پر پابندی لگادی۔اسسٹنٹ کمشنر خاران محمد بخش ساجدی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ’حجاموں کو سختی سے پابند کیا جاتا ہے وہ داڑھی ڈیزائن یا نقش کی صورت میں نہ… Continue 23reading گوادر کے بعد خاران میں بھی داڑھیوں کے ڈیزائن بنوانے پر پابندی عائد