ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’گو نواز گو کا نعرہ ہوا پرانا‘‘ تحریک انصاف نے کون سا نیا نعرہ متعارف کرادیا ؟ لیگی حیران رہ گئے

datetime 30  جولائی  2017 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے گوشہباز گو کی ٹی شرٹ متعارف کروا دی‘ شرٹس ہزاروں کی تعداد میں تیار کروائی گئی ہیں جو حلقہ این اے 120 میں الیکشن کے دوران کارکنوں میں تقسیم کی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے گو شہباز گو کی ٹی شرٹ متعارف کرادی

شرٹ تحریک انصاف پنجاب نے تیار کی ہے۔ شرٹس ہزاروں کی تعداد میں تیار کروائی گئی ہیں۔ ٹی شرٹس بنوانے کا مقصد شہباز شریف کی بطور وزیراعظم نامزدگی کے پیش نظر کیا گیا ٹی شرٹس حلقہ این اے این سو بیس میں الیکشن کے دوران کارکنوں میں تقسیم کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…