(ن) لیگ کے اہم رکن قومی اسمبلی انسانی سمگلنگ میں ملوث نکلے، تہلکہ خیز انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے،اسلام آباد میں موجود یورپی ممالک کے سفارت خانوں نے بابر نواز کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق بابر خان جو کہ قومی اسمبلی کی قائمہ… Continue 23reading (ن) لیگ کے اہم رکن قومی اسمبلی انسانی سمگلنگ میں ملوث نکلے، تہلکہ خیز انکشافات