ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر ۔۔ پاکستان کے اہم شہر میں لاشیں ہی لاشیں ۔۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹک میں حسن ابدال روڈ پر خوفناک حادثہ ، 8افراد جاں بحق متعدد زخمی ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹک میں حسن ابدال روڈ پر ایک ٹرالے اور وین میں خوفناک تصادم ہوا ہے جس میں 8افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ

متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ امدادی ٹیموں نے پہنچ کر ابتدائی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ زخمیوں اور نعشوں کو ٹی ایچ کیو میں منتقل کیا جا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…