نہال ہاشمی کی جگہ آصف کرمانی کو ٹکٹ ملنے کا امکان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نہال ہاشمی کی خالی نشست پر آصف کرمانی کو ٹکٹ ملنے کا امکان ۔نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق اپنے متنازعہ بیان کی وجہ سے سینیٹر کی نشست کھونے والے نہال ہاشمی کی جگہ وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی کو نشست ملنے کا امکان ہے اور اس حوالے سے فیصلہ… Continue 23reading نہال ہاشمی کی جگہ آصف کرمانی کو ٹکٹ ملنے کا امکان