منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ کے تمام ارکان کو ہنگامی ہدایات جاری،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 30  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(آن لائن)عبوری وزیراعظم کے انتخاب کے موقع پر مسلم لیگ ن کے تمام ممبران قومی اسمبلی کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے صدر پاکستان کی جانب سے یکم اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے پر مسلم لیگ ن کی قیادت نے تمام ایم این ایز کو بذریعہ فون اطلاع دینا شروع کر دی ہے کہ وہ یکم اگست کے اجلاس میں اپنی حاضری کو 100فیصد یقینی بنائیں ۔

اور اپنی تمام تر مصروفیات ترک کرکے اس دن ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی جانب سے نامزد عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کامیابی کیلئے انکا ووٹ دینا بہت ضروری ہے۔لیگی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل مسلم لیگ ہاؤس میں ارا کین کے ساتھ خصوصی میٹنگ بھی ہوگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…