اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

نوازشریف کی مری آمد،ن لیگی کارکن اور سیاح آمنے سامنے،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا

datetime 30  جولائی  2017 |

مری (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف وزیراعظم ہاؤس خالی کرکے مری میں اپنے گھر منتقل ہوگئے‘ مری پہنچنے پر سابق وزیراعظم عام لوگوں میں گھل مل گئے حسین نواز اور مریم نواز بھی سابق وزیراعظم کے ہمراہ ہیں اتوار کے روز سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے صاحبزادے حسین نواز اور ان کی صاحبزادی مریم کے ہمراہ مری میں اپنے گھر پہنچ گئے جہاں پہلے سے موجود لیگی کارکنان نے ان کا استقبال کیا‘

مری پہنچنے پر نواز شریف عام لوگوں میں گھل مل گئے اور لوگوں نے ہاتھ ہلا کر ان کا استقبال کیا لیگی کارکنان نے نواز شریف کے حق میں نعرے بھی لگائے اس دوران مری میں موجود سیاحوں نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے جس پر لیگی کارکنان سامنے آگئے لیکن پولیس نے بیچ بچاؤ کرا کر تصادم روک دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…