جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین بھی میدان میں آگئے، دو ٹوک اعلان کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2017

حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین بھی میدان میں آگئے، دو ٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی کبھی دہشتگردی کی حمایت کی، امریکی پابندیاں بدنام کرنے کی بھارتی سازش کا حصہ، بھارت خود نہتے و بیگناہ کشمیریوں کے قتل عام جیسی ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہے، حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کا تقریب سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق حزب… Continue 23reading حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین بھی میدان میں آگئے، دو ٹوک اعلان کر دیا

’’ایٹمی دھماکے اور سی پیک‘‘ نواز شریف کیخلاف کونسی خوفناک سازش کی گئی؟

datetime 29  جون‬‮  2017

’’ایٹمی دھماکے اور سی پیک‘‘ نواز شریف کیخلاف کونسی خوفناک سازش کی گئی؟

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نوازشریف کو سی پیک اور معاشی دھماکا کرنے کی سزا دینے کی سازش ہو رہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 1999ءمیں نوازشریف کو عالمی طاقتوں نے ایٹمی دھماکا کرنے کی سزا دی اور… Continue 23reading ’’ایٹمی دھماکے اور سی پیک‘‘ نواز شریف کیخلاف کونسی خوفناک سازش کی گئی؟

جمشید دستی ڈی جی خان سے سرگودھا جیل منتقل

datetime 29  جون‬‮  2017

جمشید دستی ڈی جی خان سے سرگودھا جیل منتقل

سرگودھا (آن لائن) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان سے سرگودھا کی جیل میں منتقل کر دیا گیا ۔ ان کے خلاف درج مقدمات کو بھی اے ٹی سی سرگودھا منتقل کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق جمشید دستی کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر جمعرات کو ڈیرہ غازی… Continue 23reading جمشید دستی ڈی جی خان سے سرگودھا جیل منتقل

بھارتی ایٹمی ہتھیار اور ٹیکنالوجی سے کونسے ممالک متاثر ہو سکتے ہیں، غیر ریاستی عناصر کیسے خطرناک ہتھیار حاصل کر سکتے ہیں؟پاکستان نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2017

بھارتی ایٹمی ہتھیار اور ٹیکنالوجی سے کونسے ممالک متاثر ہو سکتے ہیں، غیر ریاستی عناصر کیسے خطرناک ہتھیار حاصل کر سکتے ہیں؟پاکستان نے انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جوہری توسیع کی کوششوں سے علاقائی سلامتی کوخطرہ ، غیر ریاستی عناصر کی وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں تک رسائی روکنا ہوگی ، جوہری سکیورٹی کیلئے مدد دینے کو تیار ہیں، ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل میں مباحثہ سے خطاب، نیوکلیئر سپلائر گروپ میں پاکستان کی شمولیت کیلئے… Continue 23reading بھارتی ایٹمی ہتھیار اور ٹیکنالوجی سے کونسے ممالک متاثر ہو سکتے ہیں، غیر ریاستی عناصر کیسے خطرناک ہتھیار حاصل کر سکتے ہیں؟پاکستان نے انتباہ جاری کر دیا

سوشل میڈیا پر ایسا گھنائونا کام کہ جو ملک کی جڑیں کھوکھلا کر دے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کیابڑا حکم جاری کردیا؟

datetime 29  جون‬‮  2017

سوشل میڈیا پر ایسا گھنائونا کام کہ جو ملک کی جڑیں کھوکھلا کر دے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کیابڑا حکم جاری کردیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے خلاف خفیہ ہاتھوں کی جانب سے خوفناک حملہ شروع کر دیا گیا ، سوشل میڈیا پر فرقہ واریت کو ہوا دینے کی کوشش، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نـثار نے نوٹس لے لیا، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو ملک دشمن عناصر کے خلاف میدان میں اتار دیا گیا۔ تفصیلات… Continue 23reading سوشل میڈیا پر ایسا گھنائونا کام کہ جو ملک کی جڑیں کھوکھلا کر دے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کیابڑا حکم جاری کردیا؟

ایم پی اے مجید اچکزئی اور ٹریفک سارجنٹ کے اہل خانہ کے درمیان صلح ہو گئی

datetime 29  جون‬‮  2017

ایم پی اے مجید اچکزئی اور ٹریفک سارجنٹ کے اہل خانہ کے درمیان صلح ہو گئی

کوئٹہ (آن لائن) ایم پی اے مجید اچکزئی اور ٹریفک سارجنٹ کے اہل خانہ کے درمیان صلح ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق میں رمضان کے آخری ایام میں ٹریفک سارجنٹ ایم پی اے مجید اچکزئی کی گاڑی کے نیچے کچلا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے واقع کا ازخود نوٹس لیا تھا تاہم مجید اچکزئی اور… Continue 23reading ایم پی اے مجید اچکزئی اور ٹریفک سارجنٹ کے اہل خانہ کے درمیان صلح ہو گئی

ملک میں بجلی کا شارٹ فال کتنا ہے؟ خواجہ آصف کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2017

ملک میں بجلی کا شارٹ فال کتنا ہے؟ خواجہ آصف کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت کہیں بھی بجلی کا شارٹ فال نہیں ہے اور کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر خواجہ محمد آصف نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ بجلی کی پیداوار18 ہزار میگا… Continue 23reading ملک میں بجلی کا شارٹ فال کتنا ہے؟ خواجہ آصف کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

کہاں کتنی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2017

کہاں کتنی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا جس کے بعد ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، سکھر ڈویژن میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔اس کے… Continue 23reading کہاں کتنی بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا

جڑواں شہروں میں موسم خوشگوار

datetime 28  جون‬‮  2017

جڑواں شہروں میں موسم خوشگوار

اسلام آباد /راولپنڈی(آن لائن)عیدالفطر کے دوسرے اور تیسرے روز موسم خوشگوار ہونے کے بعد نواحی علاقوں سے شہریوں کی بڑی تعداد نے اسلام آباد، مری اور گلیات کے تفریحی مقامات کا رخ کیا ، نوجوان اپنے دوست احباب اور اہلخانہ کے ہمراہ موسم کا مزہ لینے امڈ آئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ… Continue 23reading جڑواں شہروں میں موسم خوشگوار