پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ن لیگ کو ایک اور جھٹکا،اتحادی جماعت نے ہی شہبازشریف کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

datetime 30  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی اور جے یوآئی (ف) نے بھی وزیر اعلی شہباز شر یف کے خلاف قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرد یا جبکہ پیپلزپارٹی نے باقاعدہ انتخابی مہم کا بھی آغاز کرد یا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے این اے 120 میں سیاسی میدان سجا لیا، امیدوار حافظ زبیر نے الیکشن مہم کو کامیاب بنانے کے لیے کارکنوں کے ساتھ مشاورت کا آغاز کر دیا۔

موہنی روڈپر پیپلز پارٹی کے امیدوار حافظ زبیر نے سیاسی سرگرمیوں کاآغاز کرتے ہوتے کارکنوں سے ملاقات کی۔ کارکنو ں نے قیادت کے حق میں نعرے لگائے، حافظ زبیر کاردار کا کہنا ہیکہ این اے 120میں بھٹو کا ووٹ بینک ہے، این اے 120 میں پیپلز پارٹی دیگر جماعتوں کو ٹف ٹائم دے گی ذرائع کے مطابق جے یو آئی نے 2 امیدواروں کے نام فائنل کرلئے، مولانا سلیم اللہ قادری اور ہاشم تہامی ایڈووکیٹ کا نام شامل ہے۔ لاہور سٹی کی جماعت نے امیدواروں کے نام صوبائی جماعت کو بھیج دیئے،

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…