ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

مریم نواز اور حمزہ شہبازمیں ٹھن گئی،خبر رساں ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)نئے آنیوالے وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے وزیراعظم ہاؤس میں تہمینہ دورانی کو بطور خاتون اول رکھنے کے حوالے سے مریم نواز،بیگم کلثوم نواز دو ٹوک مخالفت کر دی ہے ۔حمزہ شہباز نے بھی انا کا مسئلہ بناتے ہوئے اپنی سوتیلی والدہ تہمینہ کو ہی وزیر اعظم ہاؤس لانے اور خاتون اول بنانے پر بضد ہو گئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شریف برادران کے درمیان گزشتہ شب سے خاتون اول کے حوالے سے کافی بحث کی جارہی ہے ،

بیگم کلثوم نواز نے اپنی بیٹی مریم کے مشورہ پر میاں محمد نواز شریف کو دوٹوک الفاظ میں کہ دیا ہے کہ وہ اپنی دیوارانی تہمینہ کو بطور خاتون اول برداشت نہیں کر سکتی ہیں ،لہذا شہباز شریف سے کہ دیا جائے کہ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد وہ کسی صورت تہمینہ دورانی کو وزیراعظم ہاؤس نہ لائیں ۔حمزہ شہباز نے اپنے والدہ سے وعدہ کر لیا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں بطور خاتون اول ہی قیام کریں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…