پاکستان میں اتوارکو چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوارکے ر وزمطع صاف رہے گااور پاکستان میں یکم شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے متعددعلاقوں میں اتوارکو چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ شوال کا چاند بلوچستان کے علاقوں میں واضح دیکھا جا سکے گا۔ شوال کا چاند سب… Continue 23reading پاکستان میں اتوارکو چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات