جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

دو کی بجائے چار بار ٹائم سکیل پرموشن ،حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادی

datetime 22  جولائی  2017 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب بھر کے درجہ چہارم کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے درجہ چہارم کے ملازمین کیلئے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا جس کے بعد ٹائم سکیل پروموشن 2کی بجائے 4بار ملا کریگی محکمہ خزانہ پنجاب نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے بعد درجہ چہارم کے ملازمین کو اب دو کی بجائے چار بار ٹائم سکیل پرموشن ملا کریگی حکومت کے اس فیصلے پر سرکاری ملازمین بے حد خوش ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…