اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عدالت نے اڈیالہ جیل میں بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ سنانا شروع کردیاہے ،ڈی آئی جی سعود عزیز کو 17ال قید کی سزا سنا دی گئی جبکہ دیگر پانچ ملزمان کو بری کردیا گیا ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اصغر خان نے فیصلہ سنا یا ۔اس قبل
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد اصغر اڈیالہ جیل پہنچے جہاں انہوں نے مقدمے میں نامزد 2پولیس افسران کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت کی اور گرفتار 5ملزموں کو بھی بیرکس سے نکالنے کا حکم دیا ۔سعود عزیز بے نظیر بھٹو کے قتل کے وقت راولپنڈی کے سی پی او تھے۔