اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’وزارت داخلہ بھی نہیں رہی ۔۔‘‘ چوہدری نثار کو کس کی بد دعا لگی ؟

datetime 29  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ چودھری نثارعلی خان عہدہ چھوڑنے والوں میں سے نہیں ہیں میں نے انہیں بددعا دی تھی۔پاناما کیس کے فیصلے پر لوگوں کو خوش نہیں ہونا چاہئے کیونکہ اور بھی لوگ زد میں آئیں گے۔ ہفتہ کو احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کا مستقبل

کچھ اچھا دکھائی نہیں دے رہا ،مجھے پکڑ کر میرے خلاف ریفرنس بنایا گیا اور شریف فیملی فیصلہ آنے کے باوجود مزے سے گھوم رہی ہے، انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کو اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دینا چاہئے، انہوں نے کہا کہ فیصلے پر لوگوں کو خوش نہیں ہونا چاہئے کیونکہ اور بھی لوگ زد میں آئیں گے، چور پولیس کا کیس ہرجمہوریت میں ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…