بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

طیاروں کی کمی اورفنی خرابیوں کے باعث پچاس پروازیں متاثر ،32پروازیں منسوخ،18 تاخیرکا شکار

datetime 29  جولائی  2017 |

پی آئی اے کی دمام جانیوالی پروازپی کے247، دمام سےآنیوالی پرواز پی کے248،کراچی جانیوالی پروازپی کے403بھی منسوخ کر دی گئی لاہور(آئی این پی) طیاروں کی کمی اورفنی خرابیوں کے باعث پچاس پروازیں متاثر ،32پروازیں منسوخ اور18 تاخیرکا شکار ہوئیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی ایکی دمام جانیوالی پروازپی کے247، دمام سےآنیوالی پرواز پی کے248،کراچی جانیوالی پروازپی کے403،کراچی سےآنیوالی پرواز پی

کے312 ، کراچی جانیوالی پرواز پی کے313، کراچی جانیوالی پروازپی کے303منسوخ کر دی گئی۔پی آئی ایکی پیرس میلان جانیوالی پروازپی کے719،میلان سےآنیوالی پروازپی کے720، جدہ جانیوالی پروازپی کے2281، جدہ سےآنیوالی پروازپی کے2282، جدہ جانیوالی پروازپی کے2283، جدہ سےآنیوالی پروازپی کے2284منسوخ کر دی گئی۔پی آئی ایکی دہلی جانیوالی پروازپی کے270، دہلی سےآنیوالی پروازپی کے271، کراچی سےآنیوالی پروازپی کے316، کراچی جانیوالی پروازپی کے317،ملتان جانے والی پرواز پی کے683، ملتان سےآنے والی پروازپی کے684منسوخ کر دی گئی ٹورانٹو سےآنیوالی پرواز پی کے789،بحرین جانیوالی پروازپی کے289،بحرین سےآنیوالی پروازپی کے290، جدہ جانیوالی پروازپی کے759، جدہ سےآنیوالی پروازپی کے760منسوخ کردی گئی ایئربلیوکی شارجہ جانیوالی پرواز412،شارجہ سےآنے والی پرواز413،کراچی سےآنیوالی پرواز402منسوخ کر دی گئی۔ایئربلیوکی کراچی جانیوالی پرواز403،ایئربلیوکی کراچی سےآنیوالی پرواز404،کراچی جانے والی پرواز 405 ،کراچی سےآنیوالی پرواز406 اورشاہین ایئرکی جدہ سےآنیوالی پرواز730منسوخ کر دی گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…