جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

جے آئی ٹی جاتے جاتے بھی بڑا کام کرگئی،شریف خاندان سر پکڑ کر بیٹھ گیا

datetime 22  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی نے جوڈیشل اکیڈمی میں اپنا سیکرٹریٹ خالی کر دیا۔آڈیو اور ویڈیو ثبوت بھی سپریم کورٹ میں جمع ، دیگر سامان کو ایک منی ٹرک اور دو گاڑیوں میں سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سامان سخت سکیورٹی میں سپریم کورٹ پہنچایا گیا ۔واضح رہے کہ جے آئی ٹی نے پانامہ لیکس کیس سے متعلق حتمی رپورٹ 10 جولائی کو سپریم کورٹ میں جمع کروائی تھی ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جے آئی ٹی کو جوڈیشل اکیڈمی کا سیکرٹریٹ دس دن میں خالی کرنے کی ہدایت کی تھی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…