اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

حنا ربانی کھر کے بعد ایک اور سینئر ترین خاتون رہنما تحریک انصاف میں شامل

datetime 22  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کپتان کے یارکرز جاری، حنا ربانی کھر کے بعد پیپلزپارٹی کی ایک اورسینئر خاتون رہنما ، سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر سمعیہ تحریک انصاف میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے ، حنا ربانی کھر کے بعد پیپلزپارٹی کو ایک اور شدید دھچکا لگ چکاہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر خاتون رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی

ڈاکٹر سمعیہ امجد نے تحریک انـصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان انہوں نے ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق اور عبدالعلیم خان سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر خاتون رہنما کا کہنا تھا کہ وہ تحریک انصاف کے منشور ، نظرئیے سے متفق ہیں اور عمران خان کی قیادت میں ملک کو ترقی یافتہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گی۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…