اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم کے حلقہ انتخاب این اے 120سے تشویشناک اطلاعات، ن لیگ کو نئی پریشانی پڑ گئی،انتہائی قد م اُٹھالیاگیا

datetime 29  جولائی  2017 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے لاہور سے تعلق رکھنے والے اہم رہنماؤں کو اسلام آباد طلب کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق پانامہ فیصلے میں وزیر اعظم نواز شریف کو نا اہل قرا ر دئیے جانے کے بعد این اے 120میں ضمنی انتخاب کی تیاریوں کے لئے پرویز ملک ،

خواجہ عمران نذیر،رانا مشہود سمیت دیگر رہنماؤں کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے جہاں پر این اے 120کے ضمنی انتخاب کی تیاریوں اور آئندہ کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…