بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نامزد وزیراعظم کا قوم کے نام پہلا پیغام،بڑا اعلان کردیا

datetime 29  جولائی  2017 |

اسلام آباد( این این آئی )پاکستان کے نامزد عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی کے فیصلوں پر عمل کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم نے نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے کو قبول نہیں کیا اور تاریخ بھی اس فیصلے کو قبول نہیں کرے گی،حکومت تمام منصوبے اور اہداف حاصل کرے گی جس سے پاکستان کی معیشت مضبوط اور مسائل حل ہوجائیں گے۔

پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عبوری وزیر اعظم نامزد کرنے کا فیصلہ لیڈرشپ کا تھا لیکن خوش آئند بات یہ ہے کہ پارٹی میں اس عہدے کا کوئی امیدوار نہیں تھا اور پارٹی نے جو فیصلہ کیا سب نے اس کو قبول کیا۔انہوں نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی میں تمام اراکین اسمبلی موجود تھے کسی کو ڈھونڈنا نہیں پڑا اور پارٹی میں کوئی دراڑ نہیں ۔نامزد عبوری وزیراعظم نے نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کے حوالے سے کہا کہ اس فیصلے کو عوام نے قبول نہیں کیا اور تاریخ بھی اس فیصلے کو قبول نہیں کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…