ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

آپ کو پھر وزیراعظم بنائیں گے !جب نوازشریف کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پارلیمانی پارٹی سے خطاب کے دوران مسلم لیگ (ن) کی رہنماء تہمینہ دولتانہ نے کہا کہ ہم قانون تبدیل کر کے آپ کو واپس لائیں گے، جس پر نواز شریف ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں تو اب رخصت ہو رہا ہوں۔ ہفتہ کو اسلام آباد میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نواز شریف نے خطاب کیا،

خطاب کے دوران تہمینہ دولتانہ نے کہا کہ ہم قانون تبدیل کر کے آپ کو واپس لائیں گے تو نواز شریف نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں تو اب رخصت ہو رہا ہوں، مگر پھر بھی آپ کے ساتھ ہوں، آپ کے ساتھ ملک بھر کے دورے کروں گا اور پاکستان کی ترقی میں جو ہو سکا کردار ادا کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…