ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

وزارت عظمیٰ کیلئے لائن اپ مکمل،تین اہم امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت عظمیٰ کے لئے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار شاہد خاقان عباسی‘ تحریک انصاف کے نامزد امیدوار شیخ رشید احمد اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے‘ خورسید شاہ نے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار کے لئے چھ کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے‘ وزارت عظمیٰ کے لئے تمام امیدار (آج) پیر کو اپنے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ممیں جمع کرائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے اپنے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے امیدوار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کئے ہیں۔  تمام امیدوار (آج) پیر کو اپنے کاغذات سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…