پاک بھارت میچ، وزیردفاع خواجہ آصف نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
سیالکوٹ(آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے قومی ٹیم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت میچ 2ٹیموں کامقابلہ نہیں بلکہ2قوموں کاٹاکراہوتاہے، پاکستانی ٹیم کے ساتھ قوم کی دعائیں ہیں، دل کھول کراوراعتمادکیساتھ کھیلو!اللہ آپ کاحامی وناصرہو۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پاک بھارت میچ، وزیردفاع خواجہ آصف نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا