منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

آخری حکم،نوازشریف نے جاتے جاتے 120ارب روپے کس کو دینے کا حکم دیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 30  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے جاتے جاتے یوریاکھادبنانے والے کارخانے مالکان کو20ارب روپے فوری اداکرنے کاحکم صادرفرمادیا کہ یوریابنانے والے کارخانوں کے مالکان کے20ارب روپے کے کلیم فوری اداکردیئے جائیں اوراس مقصد کیلئے صوبوں سے ریکارڈطلب کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ فرٹیلائزرمالکان نے دعویٰ کررکھاہے کہ حکومت کی ہدایت پرکسانوں کوبیس ارب روپے کی سبسڈی دی ہے لیکن حکومت نے ابھی تک ادائیگی ہی نہیں کی ۔

قانون کے مطابق فرٹیلائزرمالکان نے دعویٰ کی تصدیق متعلقہ صوبائی حکومتوں سے کرواناضروری ہے اورمالکان کے کلیم کاآڈٹ کرانابھی ضروری ہے لیکن سابق وزیراعظم نے یہ تمام قانونی نکات کوختم کرتے ہوئے وزارت خزانہ کوہدایت کی تھی کہ وہ فرٹیلائزرمافیاکو20ارب روپے فوری طورپراداکردیئے جائیں ۔وزیراعظم کی ہدایت پرسیکرٹری وزیراعظم فوادحسن فوادنے یہ حکم جاری کیاہے ،نوازشریف نے اپنے آخری حکم نامے میں بھی مالکان کو20ارب روپے کافائدہ دے گئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…