آخری حکم،نوازشریف نے جاتے جاتے 120ارب روپے کس کو دینے کا حکم دیا؟حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے جاتے جاتے یوریاکھادبنانے والے کارخانے مالکان کو20ارب روپے فوری اداکرنے کاحکم صادرفرمادیا کہ یوریابنانے والے کارخانوں کے مالکان کے20ارب روپے کے کلیم فوری اداکردیئے جائیں اوراس مقصد کیلئے صوبوں سے ریکارڈطلب کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ فرٹیلائزرمالکان نے دعویٰ کررکھاہے کہ حکومت کی ہدایت پرکسانوں کوبیس… Continue 23reading آخری حکم،نوازشریف نے جاتے جاتے 120ارب روپے کس کو دینے کا حکم دیا؟حیرت انگیزانکشاف