ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد صورتحال یکسر تبدیل ‘‘ آج 10بجے کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آ ئی این پی ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے اپوزیشن پارٹیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس میں پانامہ کیس فیصلے کے بعد کی صورت حال اور اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزارت عظمی کیلئے مشترکہ امیدوار لانے پر غور کیا جائیگا ۔ اجلاس آج صبح دس بجے

قائد حزب اختلاف کے چیمبر پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا ۔ جس میں پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد کی صورت حال اور اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزارت عظمی کے لئے مشترکہ امیدوار لانے پر غور کیا جائیگا ۔ اس ضمن میں اپوزیشن لیڈر نے فاٹا کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاھ جی گل آفریدی سے بھی فون پر بات کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…