پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پشاور میں شادی سے انکار پر 24 سالہ طالبہ قتل

datetime 7  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شادی سے انکار پر یونیورسٹی کی طالبہ کو اپنے ہی گھر میں قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے علاقے تہکال میں پیش آیا جبکہ پولیس ایک ہفتہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود قاتل کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔مبینہ قاتل خود کئی پوتوں کا دادا ہے جو عالیہ نامی 24 سالہ لڑکی سے شادی کا

خواہشمند تھا جبکہ انکار پر طالبہ کو گھر کی دہلیز پر گولیوں سے چھلنی کردیا گیا۔مقتولہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ ’میری بیٹی کو ظالم شخص نے قتل کردیا۔ ہم کیسے رشتہ قبول کرلیتے، وہ تو خود دادا بن چکا تھا۔‘عالیہ کے بھائی کے مطابق مبینہ قاتل کئی مرتبہ رشتہ بھیج چکا تھا تاہم آخری مرتبہ اس نے وعدہ کیا تھا وہ دوبارہ رشتہ نہیں بھیجے گا۔پولیس کے مطابق مبینہ قاتل کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم تاحال گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…