بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

’’جمشید دستی کیس میں نیا موڑ ‘‘

datetime 2  جولائی  2017

’’جمشید دستی کیس میں نیا موڑ ‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے جمشید دستی کا معاملہ دن بدن گھمبیر ہوتا جا رہا ہے ۔ چند دن پہلے ان کی جانب سے پولیس پر الزام عائد کیا گیا کہ انہیں ہفتہ بھر بھوکا رکھا گیا اور ان پر تشدد کی انتہاکی گئی تاہم بعد میں جب میڈیکل بورڈ نے… Continue 23reading ’’جمشید دستی کیس میں نیا موڑ ‘‘

پاکستان میں اگر صدارتی اختیارات پارلیمنٹ کو نہ ملتے تو نواز شریف کیا کام کر گزرتے؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 2  جولائی  2017

پاکستان میں اگر صدارتی اختیارات پارلیمنٹ کو نہ ملتے تو نواز شریف کیا کام کر گزرتے؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

مورو(این این آئی) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر کے اختیارات پارلیمنٹ کو نہ دیتے تو نواز شریف تاحیات صدر بن جاتے۔وزیراعظم نواز شریف چار مرتبہ حکومت کرچکے ہیں لیکن پاکستان کا روشن مستقبل صرف پیپلزپارٹی کے ہی پاس ہے۔اگلی حکومت ہماری… Continue 23reading پاکستان میں اگر صدارتی اختیارات پارلیمنٹ کو نہ ملتے تو نواز شریف کیا کام کر گزرتے؟ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 2  جولائی  2017

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

اسلام آباد (این این آئی) حکومت تیل وگیس کی تلاش کی سرگرمیوں میں مزید تیزی لانے کیلئے ہرممکن کوششیں کررہی ہے تاکہ توانائی کے شعبے میں خودکفالت کا ہدف حاصل کیا جاسکے ۔حکام کے مطابق گزشتہ چار سال کے دوران تیل وگیس کے 98 ذخائر دریافت کئے گئے ہیں جن میں سے پانچ ذخائر صوبہ… Continue 23reading صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

مری میں لفٹ گرنے کا واقعہ ۔۔ آخری زخمی بھی جاں بحق ۔۔ ملزم نے بھی زبان کھول دی ۔۔ لفٹ کیسے نیچے گری ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  جولائی  2017

مری میں لفٹ گرنے کا واقعہ ۔۔ آخری زخمی بھی جاں بحق ۔۔ ملزم نے بھی زبان کھول دی ۔۔ لفٹ کیسے نیچے گری ؟ تہلکہ خیز انکشافات

مری(این این آئی) گلیات میں ڈولی لفٹ گرنے کے واقعہ میں آخری زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی جبکہ لفٹ مالک اور دو آپریٹرز کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گاؤں بنواڑی میں تین روز قبل ڈولی لفٹ گرنے کے واقعہ کا آخری زخمی… Continue 23reading مری میں لفٹ گرنے کا واقعہ ۔۔ آخری زخمی بھی جاں بحق ۔۔ ملزم نے بھی زبان کھول دی ۔۔ لفٹ کیسے نیچے گری ؟ تہلکہ خیز انکشافات

پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان بھائی کابہن کے ساتھ ایسا اقدام کہ شیطان بھی سن کر کانوں کو ہاتھ لگائے

datetime 2  جولائی  2017

پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان بھائی کابہن کے ساتھ ایسا اقدام کہ شیطان بھی سن کر کانوں کو ہاتھ لگائے

لاہور(این این آئی) ہنجروال کے علاقے میں بھائی نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بہن کو اینٹوں کے وارکرکے قتل کردیا،فرار ہونے سے قبل ہی گرفتار کر لیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ لاہور کے علاقے ہنجروال میں شرافت مسیح نامی شخص نے مبینہ طو رپر غیرت کے نام پر اپنی تیس سالہ… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں نوجوان بھائی کابہن کے ساتھ ایسا اقدام کہ شیطان بھی سن کر کانوں کو ہاتھ لگائے

پاکستان کااہم شہر گر می کی لپیٹ میں سور ج سوانیزے پر، درجہ حرارت 48تک پہنچ گیا

datetime 1  جولائی  2017

پاکستان کااہم شہر گر می کی لپیٹ میں سور ج سوانیزے پر، درجہ حرارت 48تک پہنچ گیا

جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آبادایک بار پھر گر می کی لپیٹ میں سور ج سوانیزے پر درجہ حرارت 48تک پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق مون سون کی برساتوں کے بعد جیکب آبادکی موسم تین دن تک خوشگوار رہی ہفتہ کو جیکب آبادمیں شدید گرمی پڑی اس طرح جیکب آباد ایک بار پھر گرمی کی… Continue 23reading پاکستان کااہم شہر گر می کی لپیٹ میں سور ج سوانیزے پر، درجہ حرارت 48تک پہنچ گیا

زید حامد کو گرفتار کرنے کا حکم، سنگین الزام عائد

datetime 1  جولائی  2017

زید حامد کو گرفتار کرنے کا حکم، سنگین الزام عائد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دفاعی تجزیہ نگار زید حامد کو گرفتار کرنے کا حکم، اشتہاری قرار دے دیے گئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی چینل کی جانب سے دفاعی تجزیہ نگار زید حامد کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا گیا تھا۔ زید حامد اس کیس کی کسی سماعت میں عدالت میں حاضر نہیں ہوئے۔… Continue 23reading زید حامد کو گرفتار کرنے کا حکم، سنگین الزام عائد

ریکارڈ میں تبدیلی،وزیراعظم کے ترجمان نے اہم اعلان کردیا

datetime 1  جولائی  2017

ریکارڈ میں تبدیلی،وزیراعظم کے ترجمان نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان مصدق ملک نے واضح کیا ہے کہ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے ریکارڈ میں اگر کسی بھی قسم کی تبدیلی کی گئی ہے تو اس کے خلاف ہر صورت میں قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ریکارڈ میں تبدیلی،وزیراعظم کے ترجمان نے اہم اعلان کردیا

تین نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ،سربراہ کون ہیں؟تفصیلات جاری

datetime 1  جولائی  2017

تین نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ،سربراہ کون ہیں؟تفصیلات جاری

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن میں تین نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج ہوگیا ہے جس کے بعد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 343ہوگئی ہے۔الیکشن کمیشن میں تحریک لبیک پاکستان، پاکستان اسلامی رپبلکن پارٹی اور امن ترقی پارٹی نئی جماعتیں رجسٹرڈہوئی ہیں۔تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ خادم حسین رضوی، پاکستان اسلامی ریپبلکن پارٹی کے چیئرمین… Continue 23reading تین نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ،سربراہ کون ہیں؟تفصیلات جاری