ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

کیا عائشہ گلالئی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے جا رہی ہیں ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ این اے ون پشاور کے ٹکٹ کی وجہ سے نہیں بلکہ دیگر وجوہات کی بنا پر انہوں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ صرف وہی نہیں پی ٹی آئی کی کئی خواتین پارٹی کے ماحول سے پریشان ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے منانے کے لیے

وفد بھیجنے کی کوشش کی، میں نے انکار کر دیا۔عائشہ گلالئی نے کہا کہ مجھے سیکھایا گیا ہے کہ عزت کے معاملے پر کوئی سمجھوتا نہ کیا جائے، ہمیں بچپن سے ہمت و حوصلے سے بات کرنا سیکھایا جاتا ہے، ہمارے لیے سب سے بڑا ایشو غیرت اور عزت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پی ٹی آئی ضرور چھوڑ رہی ہوں مگر مسلم لیگ نواز میں شمولیت اختیار نہیں کر رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…