جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

اسمبلی کے باہر لیگی کارکنوں کے دھکے، شیخ رشید خبر بنوانے کیلئے کیا کام کرتے رہے، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق حقیقت منظر عام پر لے آئے۔۔تہلکہ خیز انکشاف

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید کو حفاظتی حصار فراہم کیا ، استدعا کی کہ سپیکر لفٹ استعمال کریں مگر وہ خود خبر بننا اور بنانا چاہتے ہیں تو میں کیا کر سکتا ہوں، سپیکر ایاز صادق کا شیخ رشید کے ساتھ پیش آنیوالے کل کے واقعہ پر ردعمل ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے شیخ رشید کے ساتھ پیش آنیوالے واقعہ پر

ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید سے استدعا کی کہ آپ سپیکر لفٹ استعمال کریں ۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں حفاظتی عملہ بھی فراہم کیا اور حفاظتی عملے نے انہیں خود دھکے کھاتے ہوئے گاڑی تک پہنچایا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ شیخ رشید خود خبر بننا اور خبر بنانا چاہتے ہیں میری استدعا کے باوجود شیخ رشید نے سپیکر لفٹ استعمال نہیں کی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…