ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کا استعفیٰ؟

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی کرسی کے لیے دوڑ ابھی ختم نہیں ہوئی ۔ن لیگ کے پلان کے مطابق شاہد خاقان عباسی کے عبوری وزیراعظم بننے کے بعد مستقل مدت کے لیئے شہباز شریف کو وزراعظم منتخب کیا جائے گا ۔جس کے لیے انہیں پہلے این اے 120 سے الیکشن لڑنا پڑے گا۔ اس منصوبے کی تکمیل کے لیے شہباز شریف کو اپنی وزارت سے مستعفی ہونے پڑے گا۔ ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم کی دوڑ میں

شامل ہونے کے لیے شہباز شریف الیکشن مہم سے قبل وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دینگے۔تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف این اے 120 کی الیکشن مہم سے قبل وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہو جائیں گے ،ذرائع کا مزید کہنا ہے شہباز شریف کے این اے 120 کے علاوہ مزید دو حلقوں سے انتخاب لڑنے کی تجویز بھی زیرغورہے تاہم شہباز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ این اے 120 سے ہی الیکشن لڑیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…