اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

حج کے دوران پاکستانی حجاج کرام کی سہولت کیلئے بہترین انتظامات کئے گئے ،سردار محمد یوسف حکومت کا مسلسل پانچواں کامیاب حج آپریشن تھا‘ حاجیوں کے لئے کھانے‘ ٹرانسپورٹ،رہائش، مانیٹرنگ اور انہیں گائیڈ کرنے کیلئے انتظامات اچھے رہے، وفاقی وزیر مذہبی امور کی وطن واپسی پر گفتگو

datetime 10  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حکومت کا یہ مسلسل پانچواں کامیاب حج آپریشن تھا‘ حاجیوں کے لئے کھانے‘ ٹرانسپورٹ اور رہائش کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے‘ حکومت کی جامع حکمت عملی سے حاجیوں کی مانیٹرنگ اور انہیں گائیڈ کرنے کے لئے انتظامات اچھے رہے۔ تفصیلات کے مطابق حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

سردار یوسف نے کہا کہ حکومت کا یہ مسلسل پانچواں کامیاب حج آپریشن تھا۔ حاجیوں کے لئے کھانے‘ ٹرانسپورٹ اور رہائش کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ۔ حکومت کی جامع حکمت عملی سے حاجیوں کی مانیٹرنگ اور انہیں گائیڈ کرنے کے لئے انتظامات اچھے رہے۔ انہوں نے کہا پی ٹی وی نے لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے مثبت رپورٹنگ کی جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…