پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عائشہ گلا لئی کو ایسی سیاسی جماعت نےپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی جو کسی کے وہم و گمان میں نہ تھی!!

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلہ لئی کی دھماکہ دار پریس کانفرنس کے بعد ابھی تک یہ وااضح نہیں ہو سکا کہ وہ کس سیاسی جماعت میں شامل ہوں گی ۔تاہم ان کو مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے پارٹی میں شمولیت کے فون آنے شروع ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی یوتھ ونگ فاٹا کے صدر شاہ جہاں آفریدی نےعائشہ گلالئی کوٹیلی فون کر کے پارٹی

میں شمولیت کی دعوت دے دی ، جبکہ عائشہ کہتی ہیں تمام آپشنز کھلے ہیں، مستقبل کا لائحہ عمل جلد سامنے لاؤں گی۔عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کی خواتین کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ خبردار کررہی ہوں ذرا محتاط رہیں۔ ماؤں بہنوں کی عزت خطرے میں ہے۔ تحریک انصاف میں آنے کے بعد امیر مقام سے کبھی نہیں ملی، الزام لگانے والوں پر مقدمہ کرنے کا اعلان بھی کر دیا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…