وزیراعظم نوازشریف استعفیٰ کب دے رہے ہیں؟خورشید شاہ نے پیشگوئی کردی
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے وزیراعظم محمد نوازشریف کے 10روز میں استعفیٰ دینے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف مستعفی نہ ہوئے تو نقصان اٹھانا پڑے گا ۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں سید خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف تصادم کی پالسیی کے بجائے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف استعفیٰ کب دے رہے ہیں؟خورشید شاہ نے پیشگوئی کردی