بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

دوسروں پر الزام لگانے والی عائشہ گلالئی خود کیاشرمناک کام کرتی ہیں؟ان کے اپنے علاقے سے ہی گواہ ثبوتوں سمیت سامنے آگئے،افسوسناک انکشافات

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں(نیوزڈیسک)دوسروں پر الزام لگانے والی عائشہ گلالئی خود کیاشرمناک کام کرتی ہیں؟ان کے اپنے علاقے سے ہی گواہ ثبوتوں سمیت سامنے آگئے،افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر سنگین الزامات لگائے جانے کے بعد ان کے خلاف بھی ایک نیا محاذ کھل گیا ہے،حلقہ پی کے 71کے یونین کونسل

پیزن خیل سے تعلق رکھنے والے کونسلر حلیم خان وزیر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عائشہ گلالئی پر سنگین الزامات عائد کردیئے، یونین کونسل کے ٹکٹ بھی بیچے جانے کا انکشاف، حلیم خان وزیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی وزیر نے ان کے والد، اپنے پرسنل سیکرٹری اور میرے چند دوستوں کی موجودگی میں مجھے بارہ لاکھ روپے میں ڈسٹرکٹ کونسل کا ٹکٹ دیا جس کے گواہان او رثبوت موجود ہیں ،انہوں نے عائشہ گلالئی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے انہیں ایک مقام دیا لیکن ان کو عزت راس نہ آئی اور انہوں نے اپنا مقام گنوادیا انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی کو کوئی نہیں جانتاتھا عمران خان نے انہیں منتخب کرایا لیکن انہوں نے تحصیل ڈومیل کے لیے منظور شدہ کالج دوسرے ایم پی اے کو بیچا،آبنوشی کے ٹیوب ویلز کے معاملے میں بھی کھلی کرپشن کی ۔انہوں نے کہا کہ عائشہ نے پختون روایات کو پامال کیا آئندہ حلقہ پی کے 71میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے سے باز رہیں ورنہ کچھ بھی ہوسکتاہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…